سورة الصافات - آیت 123
وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور یقیناً الیاس بھی مرسلین میں سے تھا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ اِنَّ اِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ ....: ’’ اَلَا تَتَّقُوْنَ ‘‘ کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ شعراء کی آیت (۱۰۶)۔