سورة الصافات - آیت 119
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْاٰخِرِيْنَ ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیات (۷۸ تا ۸۱)۔