سورة الصافات - آیت 108
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس کی تعریف بعد والے لوگوں میں رکھ دی۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیات (۷۸ تا ۸۱)۔