سورة الصافات - آیت 98

فَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَسْفَلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے اس کے خلاف کارروائی کی تھی مگر ہم نے انہیں ذلیل کر دیا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فَاَرَادُوْا بِهٖ كَيْدًا ....: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ انبیاء (۷۰)۔