سورة الصافات - آیت 78
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بعد کی نسلوں میں اس کی اچھی شہرت رکھ دی۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ ....: یعنی بعد میں آنے والی تمام اقوام نوح علیہ السلام پر سلام بھیجتی رہیں گی۔