سورة الصافات - آیت 7

وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ کردیا ہے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ حِفْظًا مِّنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ مَّارِدٍ : ’’ مَارِدٍ ‘‘ ’’شَدِيْدُ الشَّرِّ‘‘ یعنی زینت کے علاوہ آسمان دنیا کو ہر سرکش شیطان سے محفوظ کرنے کے لیے بنایا ہے۔