سورة يس - آیت 56

هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں مسندوں پر تکیے لگائے ہوئے ہونگے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

هُمْ وَ اَزْوَاجُهُمْ فِيْ ظِلٰلٍ ....: جنت کے سایوں کے لیے دیکھیے سورۂ نساء کی آیت (۵۷)۔