سورة السجدة - آیت 2
تَنزِيلُ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ کتاب بلاشبہ رب العالمین کی طرف سے نازل شدہ ہے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔