سورة لقمان - آیت 3

هُدًى وَرَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نیکی کرنے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِيْنَ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ کی آیات (۲ تا ۵) کی تفسیر۔