سورة لقمان - آیت 1

لم

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

الف، لام، میم

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

الٓمّٓ (1) تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِيْمِ: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ یونس کی پہلی آیت کی تفسیر۔