سورة الروم - آیت 34
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تاکہ ہمارے کیے ہوئے احسان کی ناشکری کریں۔ بس فائدہ اٹھاؤ عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
لِيَكْفُرُوْا بِمَا اٰتَيْنٰهُمْ ....: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ عنکبوت (۶۶)۔