سورة العنكبوت - آیت 32

قَالَ إِنَّ فِيهَا لُوطًا ۚ قَالُوا نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَن فِيهَا ۖ لَنُنَجِّيَنَّهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ابراہیم نے فرمایا کہ وہاں تو لوط ہے انہوں نے کہا ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہاں کون کون ہے ہم لوط اور اس کے گھر والوں کو بچا لیں گے اس کی بیوی پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگی۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔