سورة القصص - آیت 1

سم

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” ط۔ س۔ م۔ (١)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

طٰسٓمّٓ (1) تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ: حروف مقطعات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۱) اور دوسری آیت کی تفسیر سورۂ یوسف کی آیت (۲) میں دیکھیں۔