سورة الشعراء - آیت 185

قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” انہوں نے کہا اے شعیب سحرزدہ آدمی ہے۔ (١٨٥)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

قَالُوْا اِنَّمَا اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِيْنَ....: یہ وہی جواب ہے جو قوم ثمود نے صالح علیہ السلام کو دیا تھا۔ وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِيْنَ: یہ’’ اِنْ ‘‘ اصل میں ’’إِنَّ‘‘ ہے جس کا اسم ’’نَا‘‘ محذوف ہے : ’’ أَيْ وَ إِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ الْكَاذِبِيْنَ‘‘ یعنی ہمارا گمان تمھارے جھوٹے ہونے کے سوا کہیں جاتا ہی نہیں۔