سورة الشعراء - آیت 174
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یقیناً اس میں عبرت ہے مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
ان آیات کی تفسیر آیت (۸، ۹) کے تحت گزر چکی ہے۔