سورة الشعراء - آیت 171
إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں تھی۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔