سورة الشعراء - آیت 164
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں اس کام پر تم سے کسی اجرکاطالب نہیں ہوں۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے۔“ (١٦٤)
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔