سورة الشعراء - آیت 104

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور مہربان بھی۔“

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيْزُ الرَّحِيْمُ : اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۹)۔