سورة الفرقان - آیت 14

لَّا تَدْعُوا الْيَوْمَ ثُبُورًا وَاحِدًا وَادْعُوا ثُبُورًا كَثِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہا جائے گا آج ایک موت کو نہیں بہت سی موتوں کو پکارو۔“

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

لَا تَدْعُوا الْيَوْمَ ثُبُوْرًا وَّاحِدًا....: یعنی انھیں یہ جواب دیا جائے گا۔ دیکھیے سورۂ زخرف (۷۷) اور مومن (۴۹، ۵۰)۔