سورة المؤمنون - آیت 105
أَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فَكُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” کیا تم وہی نہیں ہو جب میری آیات تمہیں سنائی جاتی تھیں تم انہیں جھٹلاتے تھے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔