سورة ھود - آیت 95
كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا فِيهَا ۗ أَلَا بُعْدًا لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُودُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
’ جیسے وہ ان میں بسے ہی نہ تھے۔ آگاہ رہو ! مدین کے لیے دوری ہے جیسے ثمود کے لیے دوری تھی۔“ (٩٥)
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔