سورة الہب - آیت 2

مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو کچھ اس نے کمایا وہ اس کے کسی کام نہ آیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(2)اور وہ کبھی کامیاب نہیں ہوا، اس نے جو مال جمع کیا اور جو اولاد اور جاہ دولت حاصل کیا۔