سورة العصر - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام سے جو بے حدرحم کرنے والا، نہات مہربان ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

سورۃ العصر مکی ہے، اس میں تین آیتیں اور ایک رکوع ہے ۔ نام : پہلی آیت ﴿ وَالْعَصْرِ ہے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔ زمانہ نزول : جمہور کے نزدیک یہ سورت مکی ہے، ابن مردویہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ العصر مکہ میں نازل ہوء تھی اور قتادہ کے نزدیک یہ سورت مدنی ہے۔