سورة العلق - آیت 17
فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ بلالے اپنے حامیوں کو ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(17)اس وقت اگر وہ اپنی مجلس اور قوم کے ان لوگوں کو بلانا چاہے تو بلا لے جن کے بل بوتے پر وہ آپ کو نماز سے روکنا چاہتا ہے۔