سورة الشرح - آیت 6
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بے شک تنگی کے ساتھ فراخی ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔