سورة الليل - آیت  16
							
						
					الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						جس نے جھٹلایا اور منہ پھیر لیا۔
								تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
							
							
							(16)جو رب العالمین کے دین حق کی تکذیب کرے گا اور کفر و عناد کے سبب اس سے روگردانی کرے گا۔