سورة الليل - آیت  9
							
						
					وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						اور اچھی بات کو جھٹلایا۔
								تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
							
							
							(9)اور اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ ہماری راہ میں خرچ کئے ہوئے مال کا عوض اور بدلہ ہم دنیا میں بھی دیتے ہیں۔