سورة الليل - آیت 2
وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور دن کی جب وہ روشن ہوجائے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(2)اور دن کی قسم جب وہ پورے طور پر ظاہر ہوجاتا ہے اور اس کی روشنی سارے عالم کو منور کردیتی ہے۔