سورة الليل - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

سورۃ اللیل مکی ہے، اس میں اکیس آیتیں اور ایک رکوع ہے تفسیر سورۃ اللیل نام : پہلی آیت کا پہلا لفظ ” واللیل“ ہے یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔ زمانہ نزول : یہ سورت جمہور کے نزدیک مکی ہے نحاس اور بیہقی وغیرہ نے ابن عابس (رض) سے اور ابن مردویہ نے ابن الزبیر (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ ” واللیل اذا یغشی“ مکہ میں نازل ہوئی تھی۔