سورة الشمس - آیت 8

فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اس پر اس کی بدی اور اس کی پرہیزگاری واضح کر دی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(8)پھر اس کے لئے خیر و شر کو بیان کردیا تاکہ نیک عمل کرے اور گناہ سے بچے۔