سورة الفجر - آیت 29

فَادْخُلِي فِي عِبَادِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس تو میرے بندوں میں شامل ہو جا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(29)اے پاکیزہ روح ! تو آج میرے ان بندوں میں شامل ہوجا جنہیں نہ کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ کوئی حزن و ملال۔