سورة الفجر - آیت 26

وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اللہ جس طرح جکڑے گا ویسا جکڑنے والا کوئی نہیں ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(26)اور انہیں آگ کی زنجیروں کے ذریعہ باندھ کر چہروں کے بل جہنم میں گھسیٹا جائے گا اور وہ دائمی طور پر اسی حال میں رہیں گے۔