سورة الغاشية - آیت 24
فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ اس کو بڑا عذاب دے گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(24)ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے دھمکی دی ہے کہ ہم انہیں قیامت کے دن شدید عذاب میں مبتلا کریں گے۔