سورة الغاشية - آیت 7
لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو نا موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(7)اور جس سے نہ ان کے جسم فربہ ہوں گے اور نہ ہی ان کی بھوک ہی ختم ہوگی۔