سورة الغاشية - آیت 4
تَصْلَىٰ نَارًا حَامِيَةً
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بھڑکتی ہوئی آگ میں ہوں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(5) بدنصیب اہل کفر قیامت کے دن شدید گرم آگ میں جلتے رہیں گے جو انہیں ہمہ وقت ہر چہار جانب سے گھیرے رہے گی۔