سورة الأعلى - آیت 19

صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں بھی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(19)اور صحیفہ موسیٰ یعنی تورات میں بھی مذکورتھیں بعض مفسرین نے اس سے مراد وہ تمام باتیں لی ہیں جو اس سورت میں بیان کی گئی ہیں۔ وباللہ التوفیق۔