سورة الانشقاق - آیت 24

فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

لہٰذا ان کو دردناک عذاب کی بشارت دیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(24) اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (ﷺ) سے فرمایا کہ اے میرے نبی ! آپ ان متکبر کافروں کو درد ناک عذاب کی خوشخبری دے دیجیے ۔