سورة الانشقاق - آیت 17
وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور رات کی اور جو وہ سمیٹ لیتی ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔