سورة الانشقاق - آیت 14
إِنَّهُ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس نے سمجھا تھا کہ وہ کبھی لوٹ کر نہیں جائے گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(14)یہ لوگ یہی سمجھتے رہے کہ بعث بعد الموت اور اللہ کے سامنے کھڑے ہو کر حساب دینے سے بڑھ کر کوئی جھوٹ نہیں۔