سورة الانشقاق - آیت 8

فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس سے آسان حساب لیا جائے گا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(8)رب العالمین ان کا حساب آسان کر دے گا، ان کے گناہوں کو معاف کر دے گا، اور ان کی نیکیوں کو قبول فرما لے گا ۔