سورة المطففين - آیت 35
عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مسندوں پر بیٹھے ہوئے انہیں دیکھ رہے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(35)اور گاؤ تکیوں پر بیٹھے اپنے رب کی دی ہوئی نعمتوں کو دیکھ رہے ہوں گے۔