سورة المطففين - آیت 27

وَمِزَاجُهُ مِن تَسْنِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہو گی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(27) اس شراب طہور کی تیاری میں جنت کے ” تسنیم“ نامی چشمے کا صاف شفاف پانی ملا ہوگا۔