سورة الإنفطار - آیت 18

ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہاں آپ کو کیا خبر کہ جزا کا دن کیا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔