سورة التكوير - آیت 17

وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور رات کی جب وہ رخصت ہو جائے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(17)اور رات کی قسم جب وہ دن کو پیچھے چھوڑ کر آگے آجاتی ہے اور ہر چیز پر اپنی سیاہ چادر ڈال دیتی ہے۔