سورة التكوير - آیت 2
وَإِذَا النُّجُومُ انكَدَرَتْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جب تارے بے نور ہوجائیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
2:ستارے ٹوٹ کر زمین پر بکھر جائیں گے۔