سورة عبس - آیت 27

فَأَنبَتْنَا فِيهَا حَبًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اس سے اناج اگائے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(27) پھر اس سے مختلف قسم کے دانے اگائے، جیسے گیہوں، جو، باجرہ اور دیگر دانے۔