سورة النازعات - آیت 38

وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(38)دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دی ہوگی، اس کی ساری کوششیں اسی کے حصول کے لئے رہی ہوں گی، اور آخرت کو بھول گیا ہوگا۔