سورة النازعات - آیت 21

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مگر اس نے جھٹلا دیا اور انکار کیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(21)لیکن فرعون نے ان کے پیش کردہ معجزات کی تکذیب کی، انہیں جادوگر کہا، اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی۔