سورة النازعات - آیت 19

وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں تاکہ تجھ میں اس کا خوف پیدا ہو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔