سورة النازعات - آیت 2

وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور قسم ہے جو نرمی سے جان نکالتے ہیں

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(2)اور ان فرشتوں کی قسم ! جو مؤمنوں کی روحوں کو تیزی اور نرمی کے ساتھ نکالتے ہیں۔